بھارتی پولیس افسر کی گرفتاری سے بھارتی سکیورٹی ادارے بے نقاب

14  جنوری‬‮  2020

نئی دہلی (این این آئی)سینئر بھارتی پولیس افسر دیوندر سنگھ کی نئی دہلی جاتے ہوئے عسکریت پسندوں کیساتھ گرفتاری مقبوضہ وادی کی سب سے بڑی کہانی بن گئی،اس کہانی نے بھارتی سیکیورٹی اداروں اور اس کی فوج کا خود دہشت گردی کروا کر اس کا الزام پاکستان پر لگانے کا کردار بری طرح بے نقاب کر دیا۔دیوندر سنگھ کی عسکریت پسندوں کیساتھ گرفتاری کے معاملے پر اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھی سوالات کی بوچھاڑ کردی،2001 میں پارلیمنٹ پر

ہونیوالے حملے میں بھارتی پولیس افسر کے مبینہ کردار پر بھی سوال اٹھا دیئے۔ترجمان کانگریس رندیپ سنگھ نے سوال کیا کہ دیوندر سنگھ کون ہیں ؟ ان کا پارلیمنٹ پر حملے میں کیا کردار تھا ؟ ان کا فروری 2019 کے پلوامہ حملے میں کیا کردار تھا جہاں وہ بطور ڈی ایس پی تعینات تھے ؟ کیا وہ حزب المجاہدین کے عسکریت پسندوں کو اپنے طور پر لے جا رہے تھے یا پھر وہ کسی پیادے کی طرح کام کررہے تھے جبکہ اصل سازشی کہیں اور تھے۔ یہ زیادہ بڑی سازش ہے ؟

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…