جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

نریندرمودی کی حکومت اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے کشمیر کارڈ استعمال کر رہی ہے،کانگریس رہنما پرتاپ سنگھ کے انکشافات،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2019 |

جے پور (آن لائن) کانگریس کے رہنما اور راجستھان کے وزیر ٹرانسپورٹ پرتاپ سنگھ کچاریہ واس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے اقدا م کو اپنی ناکامیوں سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کیلئے استعمال کر رہی ہے۔کشمیر میڈیا سروس

کے مطابق انہوں نے جے پور میں پارٹی کارکنوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی بلدیاتی انتخابات میں کشمیر کارڑ کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ پرتاب سنگھ کاکہنا تھا کہ نریندر مودی کی حکومت کے گزشتہ سو روزعوام کوکچھ نہیں دے سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…