بارش کے باعث بھارت میں 22 سال پہلے دفن کیے گئے مسلمان کی قبر کھل گئی، اندر کا منظر دیکھ کر پورا گاؤں سبحان اللہ کہنے لگا،حیرت انگیز واقعہ

23  اگست‬‮  2019

نئی دلی (آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں اس وقت لوگ حیران رہ گئے جب انہوں نے 22 سال قبل دفن کیے گئے شخص کی تروتازہ میت دیکھی، یہاں تک کہ اس کا کفن بھی بے داغ تھا۔واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بندہ کے علاقے بابیرو میں پیش آیا جہاں بارشوں کے باعث قبرستان زیر آب آیا تو بہت سی قبروں کی طرح 22 سال قبل فوت ہونے والے شخص کی میت بھی ظاہر ہوگئی۔ لوگ اس وقت قبر کا منظر دیکھ کر حیران رہ گئے جب انہوں نے میت کو بالکل تروتازہ دیکھا، یہاں تک کہ کفن پر بھی کوئی داغ نہیں تھا۔ اللہ کے اس

نیک آدمی کے بارے میں تحقیق کی گئی تو پتہ چلا کہ میت ناصر احمد نامی شخص کی ہے جو 22 سال قبل فوت ہوا تھا۔ متوفی کے ایک رشتہ دار نے اسے پہچانا اور بتایا کہ وہ 22 سال پہلے اس کے جنازے میں بھی شریک تھا۔یہ خبر گاو¿ں میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلی اور لوگ بڑی تعداد میں خدا کی قدرت کا یہ نمونہ دیکھنے کیلئے آئے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ’یہ معجزہ ہے، ناصر احمد ایک نیک شخص تھا، اس پر اللہ کی رحمت ہے۔‘بعد ازاں مقامی علماء کی مشاوت سے میت کو قریب ہی واقع دوسرے قبرستان میں دفن کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…