سعودی عرب نے 35 ارب ڈالر کا منصوبہ شروع کردیا،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

5  مئی‬‮  2018

جدہ(آئی این پی )عرب نیوز کے مطابق سعودی ادارے کونسل آف اکنامک اینڈ ڈیولپمنٹ افیئرز (سی ای ڈی اے) کا یہ پروگرام سعودی منصوبے ویژن 2030 کا حصہ ہے، سعودی حکومت اس منصوبے کی منظوری دے چکی ہے جس کے تحت 130 ارب ریال کی یہ رقم 2020 تک شہریوں کے انفرادی اور اجتماعی لائف اسٹائل کو بہتر بنانے پر خرچ کی جائے گی۔اس ضمن میں کلچرل، انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس اور دیگر شعبہ جات میں یہ رقم خرچ کی جائے گی جس سے نہ صرف شہریوں کا معیار زندگی بہتر ہوگا

بلکہ سرمایہ کاری اور شہریوں کے روزگار میں اضافہ ہوگا۔ اس عمل کا بنیادی مقصد ریاست میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کرنا ہے تاکہ ریاست کی عالمی اقتصادی درجہ بندی مزید بہتر ہوسکے۔معیار زندگی پروگرام کے تحت مختلف منصوبوں کی کل لاگت کا تخمینہ 130 ارب ریال لگایا گیا ہے۔ اس میں سے ساڑھے 74 ارب ریال کی براہ راست سرمایہ کاری کی جائے گی اس 74 ارب ریال میں حکومت کا حصہ 50 ارب ریال ہوگا جب کہ نجی سیکٹر کے لیے 23.5 ارب ریال کی سرمایہ کاری کے مواقع دستیاب ہوں گے۔



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…