پاکستان کو سنگین دھمکیوں کے بعد پورا امریکہ میدان جنگ بن گیا، کتنے لوگ سڑکوں پر نکل آئے؟

24  اگست‬‮  2017

فینکس(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف پاکستان کیخلاف بیان بازی، روس اور چین پر پابندیاں تو دوسری جانب امریکی صدر کو اندرونی محاذ پر سخت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ امریکی ریاست ایریزونا میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرے پر پولیس کی شیلنگ کی وجہ سے سڑکیں میدان جنگ بن گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا کے شہر فینکس میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف

احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کو روکنے کے لئے پولیس بھی میدان میں آئی اور اندھا دھند آنسو گیس کیشیلنگ شروع کردی جس کے بعد سڑکیں میدان جنگ بن گئیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فینکس کے ایک کانفرنس ہال میں اپنے حمایتیوں سے خطاب کررہے تھے کہ اسی دوران ہزاروں شہری ریاستی دارالحکومت میں سڑکوں پر نکل آئے اور کانفرنس ہال کے باہر شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور پانی کی بوتلیں اٹھا رکھی تھیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…