دنیا کی معمر ترین خاتون کی 118 ویں سالگرہ،نام گنیز بک میں شامل ، مزید کتنے سال زندہ رہنے کی خواہش ہے؟

4  جنوری‬‮  2021

ٹوکیو(این این آئی)گنیز بک آف ریکارڈز کے مطابق دنیا کے سب سے عمر رسیدہ جاپانی خاتون کانی تاناکا نے اپنی 118 ویں سالگرہ منائی ہے۔جاپانی میڈیا کے مطابق تاناکا دوجنوری 1903 کو پیدا ہوئیں۔ اس وقت وہ مغربی جاپان کی ریاست فوفوکا کے صحت

کے ایک مرکز میں موجود ہیں۔ وہیں پر ان کی 118 ویں سالگرہ کی تقریب منعقدہ کی گئی۔جشن کے دوران خوشی اور مسرت کے جذبات کے درمیان تانکا نے کہا کہ وہ 120 سال کی عمر تک زندہ رہنے کی امید کرتی ہیں۔مرکز کے عہدیداروں کے مطابق تانکا روزانہ باقاعدگی سے ورزش کرتی ہیں۔ وقت پر کھانا کھاتی ہیں۔ اچھی بھوک لگنے پر کھانا کھتی ہیں۔ اس کے علاوہچاکلیٹ کھانے اور کولا پینے کی شوقین ہیں۔تانکا سے جب اس کی صحت اور طویل عمر پانے کا راز جاننے کیلیے پوچھا گیا تو اس نے جواب دیا کہ مزیدار کھانا اور مطالعہ” اس کی لمبی عمر کا راز ہے۔ اس نے کہا کہ توقع ہے کہ 120 سال تک زندہ رہیں گی۔مرکز میں موجود عہدیداروں نے وضاحت کی کہ تانکا کو کرونا وبائی امراض کے باعث اپنے کنبہ کیافراد سے ملنے کی اجازت نہیں ہے۔ تاہم اس کی پوتی اگی کا ماننا ہے کہ کرونا وبائی بیماری کی وجہ سے صورتحال مشکل ہے لیکن کانی خوش ہیں اور اپنی زندگی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…