منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

دْلہا کالا ہے، دْلہن نے شکل دیکھ کر ایسا کیا کہا کہ سب حیران رہ گئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں دْلہن نے دْلہا کی شکل دیکھتے ہی شادی سے انکار کردیا۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی شہر کان پور میں دْلہن نے عین شادی کی تقریب کے دوران یہ کہہ کر شادی سے انکار کردیا کہ دْلہا اس کی خوبصورتی کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔شادی کی تقریب کے دوران دْلہن نے دْلہا کی زائد عمر کے ساتھ اس کی کالی رنگت پر بھی اعتراض کیا اور شادی سے صاف انکار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تقریب کے

دوران گھونگھٹ اٹھانے کی رسم شروع ہوئی تو جیسے ہی دْلہا اور دْلہن نے ایک دوسرے کا گھونگھٹ اٹھایا تو دْلہن نے دْلہا کی کالی رنگت پر اعتراض کیا۔تقریب میں موجود بڑوں کے سمجھانے کے باوجود دْلہن کے نہ ماننے پر پولیس کو بھی بلایا گیا لیکن اس کے باوجود دْلہن نے شادی پر رضامندی ظاہر نہیں کی تاہم شادی کے ختم ہونے کے بعد ایک معاہدہ طے پایا جس کے تحت دونوں خاندان تقریب پر ہونے والے اخراجات ایک دوسرے کو ادا کریں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…