پاکستان میں ٹرکوں پر بنے نقش و نگار دنیا بھر میں مقبول

13  جنوری‬‮  2016

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں ٹرکوں پر بنے نقش و نگار، ٹرک آرٹ کے نام سے دنیا بھر میں مقبول ہورہے ہیں۔آئی ایم کراچی مہم کے تحت اب یہی گل بوٹے شہر کی دیواروں، پلوں اور دیگر عوامی مقامات پر بنائے جارہے ہیں تاکہ دیدہ زیبی میں اضافہ ہوسکے۔شہر قائد میں آئی ایم کراچی مہم جاری ہے،دنیا کا مقبول ترین ٹرک آرٹ کارساز فلائی اوور کی دیواروں اور پلرزکو خوبصورت بنانے میں استعمال کیا جارہا ہے۔دنیا بھر میں ٹرک آرٹ کی مقبولیت میں ’پھول پتی‘ نامی تنظیم کا بھی اہم کردار ہے، جس کے ڈائریکٹر علی سلمان کا کہنا ہےکہ شہر کی دیواروں کوخوبصورت بنانے کا کام روزانہ کی بنیادپر جاری رہے گا۔فلائی اوور پر پینٹنگ کرنے والے آرٹسٹ کا کہناہے کہ ہر شخص اپنی ذمہ داری کو محسوس کرے تو شہر کا کونا کونا صاف ستھرا اور ماحول دوست بن سکتا ہے



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…