برطانیہ میں سالانہ ریوبکس کیوب چمپئن شپ

10  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسبک )ریوبک کیوب حل کرنا انتہائی ذہین افراد کے لیے بھی بے حد مشکل عمل ہوتا ہے جس میں ماہر سے ماہر کھلاڑی کے بھی پسینے چھوٹ جاتے ہیں۔برطانوی کاﺅنٹی ہارٹفورڈشائر میں 10ویں سالانہ چیمپئن شپ میں دنیا کے 19ممالک سے آنے والے 200سے زائد ماہر کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔دو روزہ ریوبکس کیوب چمپئن شپ میں جہاں اسٹینڈرڈ3×3کیوبز کے مقابلے منعقد کیے جارہے ہیں، وہیں آنکھوں پر پٹی باندھ کر ریوبکس کیوب حل کرنے کے منفرد مقابلے کا انعقاد بھی کیا گیا ہے۔چیمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر ریوبک کیوب سے بنا اسٹار وارز کے کردار ہین سولو کا موزائک بھی تیار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…