دل کی تیز دھڑکن ، کمزوری دل کی بے چینی اور گھبراہٹ کو ختم کریں دل کی تمام بیماریوں کا مستقل علاج

10  مارچ‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ہر چار میں سے ایک فرد کی موت د ل کا دورہ پڑنے سے ہو جاتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ دل کی بیماری کی شرح بہت زیادہ حد تک بڑھ چکی ہے۔ اس کی خاص وجہ لوگوں کے طرز زندگی ہے۔ زیادہ چکنائی والی خوراک، شراب نوشی اور فاسٹ فوڈز کی بدولت دل کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دیگر امراض بھی بڑھتے جارہے ہیں۔

نئی پود خالص غذا ؤں کی بجائے ریسٹورانت اور فاسٹ فوڈ کھانوں کو پسند کرتی ہے۔ تحقیق کے مطابق ان کھانوں میں غذائیت کی کمی ہے اور یہ صرف جسم میں چکنائی بناتے ہیں۔ جس کی وجہ سے موٹاپا آجاتا ہے اور جو کہ ہائی کولیسٹرول کا سبب بنتا ہے۔ پھر اس سے بلڈ کی شریان میں چکنائی اکھٹی ہونے کی وجہ سے بند ہو جاتی ہیں جو کہ آخر میں دل کی بیماریوں کا سبب بن جاتی ہے۔بلڈ پریشر کا علاج دل کی دھڑکن کا تیز ہوجانا اس کا بہترین علاج یہ بھی ہے کہ سجدہ لمبا کریں ۔تیز دھڑکن اور بار بار بے ہوش ہونے سے بچاؤ کیلئے ایک ایسی دوا بتائیں گے کہ جو نہایت مفید اور لاثانی ہے ۔ اس نسخہ کی بدولت آپ کا دل لوہے کی طرح مضبوط ہوجائیگا ۔دل کی دھڑکن بھی نارمل رفتار سے چلے گی ۔ دل کی کمزوری اور تیز دھڑکن کو نارمل اور طاقت پر بنانے والے اس نسخہ کو تیار کرنے کیلئے جن اجزاء کی ضرورت ہے ان میں شامل ہے کہ آپ نے ایک کپ خالص بوائل دودھ لینا ہے آپ نے مغز تربوز لینے ہیں آپ نے مصری لینی ہے ۔

ان چیزوں کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک صاف کھرل لے لیں ایک تولہ مغز تربوز ڈال دیں جوکسی حکیم کی دکان سے مل جائیں گے پھر آپ نے اس میں پانی کا ایک چھینٹا مار کر مغز تربوز کو اچھی طرح کھرل کرلیں ۔ اس طرح سے آپ نے اس کو پیسنا ہے جب یہ بلکل باریک ہوجائے

تو اس کو چمچ میں نکال لیں ۔ آپ نے جتنا باریک پیسیں اتنا ہی فائدہ ملے گا۔ مغز تربوز نہایت طاقتور ہوتے ہیں یہ دل کی کمزوری اور دل کی تیز دھڑکن کو نارمل بناتے ہیں اور دماغ کو بھی طاقت دیتے ہیں ۔ بہت اچھا قدرتی نسخہ ہے ۔ پھر آپ نے اس میں ایک چمچ پسی ہوئی مصری شامل کردیں ۔

اس کو گرینڈر میں ڈال کر گرینڈ کرلیں اس کا پاؤڈر بن جائیگا اس کے بعد آ پ دوبارہ ان دونوں اجزاء کو اچھی طرح کھرل کرلیں ۔ جب یہ بلکل باریک ہوجائیں تو پھر کھرل کرنا بند کردیں۔جو مکسچر آپ نے تیار کیا تھا وہ چمچ نکال کر اس کو ایک کپ خالص بوائل دودھ میں ڈال دیں گے ۔

یہ مکسچر آپ چمچ کی مدد سے دودھ میں اچھی طرح مکس کرلیں ۔ تاکہ یہ پورا مکسچر دودھ میں حل جائیگا ۔ اس نسخہ کو ٹھنڈائی بولتے ہیں بہت اچھا اور طاقتور نسخہ ہے اور طاقت سے بھرپور یہ ٹھنڈائی تیار ہوجائیگی ا س کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ اس دودھ کو تھوڑا تھوڑا پورے دن پئیں ایک ہی با ر میں نہیں پینا دل کی کمزوری تیز دھڑکن سے پریشان مرد وخواتین لڑکیاں اور لڑکے یہ نسخہ کم از کم 11دن تک بلا ناغہ استعمال کریں۔ آپ کے دل کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…