بھارت : سوائن فلو کے مرض میں اضافہ ، 6700کیسز رپورٹ

  ہفتہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2019  |  16:00
بھارت(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سوائن فلو کے مرض میں اضافے کے سبب 6700کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت بھر میں سوائن فلو کے مرض میں اضافہ،رواں سال 6700 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سوائن فلو سے متاثرہ 226 افراد کی اموات ہوئیں۔ بھارت میں جاری کی گئیسالانہ رپورٹ کے مطابق سوائن فلو سے بھارت کی شمالی ریاستیں سب سے زیادہ متاثر ہوئیں۔ راجستھان،نئی دلی،ہریانہ اور پنجاب میں سوائن فلو کے 61 فیصد کیسز رپورٹ ہوئے۔ صرف راجستھان میں 2263 افراد میں سوائن فلو کا ٹیسٹ مثبت آیا جس میں سے 85 افراد کی اموات

موضوعات:

loading...