وزیراعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام اور پا کستان ہیلتھ کا رڈ کا نا م تبدیل ،دونوں کا نیا نام رکھ دیا گیا،سرکاری ہسپتالوں کے علاوہ کہاں کہاں فری علاج کروایا جا سکے گا؟

30  جنوری‬‮  2019

اسلا م آباد ( آن لا ئن ) وفاقی حکو مت نے وزیراعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام کا نا م تبدیل کر کے صحت سہو لت پروگرام رکھ دیا ہے جبکہ پا کستان ہیلتھ کا رڈ کا نا م بھی تبدیل کر کے صحت انصاف کا رڈ رکھ دیا گیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیر صحت اور اسٹیٹ لا ئف انشو رنس کا رپوریشن پا کستا ن کے ما بین معاہدے پر دستخط کیے گئے جس میں وزیر اعظم نیشنل پروگرام کا نا م تبدیل کر کے صحت سہو لت پروگرام رکھا گیا اور پا کستان ہیلتھ کا رڈ کا نا م بھی

تبدیل کر دیا گیا ہے ہیلتھ کا رڈ کا نا م صحت انصاف کا رڈ رکھا گیا  ۔ وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیا نی نے کہا کہ صحت سہو لت پر وگرا م کا دائرہ کا ر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں پھیلا دیا گیا ہے پاکستان کے 9کروڑ افراد کو صحت انصاف کا رڈ میسر ہو گا۔ انہو ں نے کہا کہ صحت انصاف کا رڈ غربت کی لکیر سے نیچے بسنے والے افراد کیلئے ہے جس کی مدد سے وہ ا پنا سرکا ری اور پرائیو یٹ ہسپتال سے علا ج کر ا سکیں گے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…