جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

رنویر سنگھ نے اپنی بیوی کو خوش رکھنے کے راز سے پردہ اٹھادیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ شادی کی چوتھی سالگرہ پر اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کے آفس پہنچ گئے۔رنویر سنگھ نے انسٹاگرام پر دیپیکا پڈوکون کے آفس کی تصویر شیئر کی جہاں وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ کام میں مصروف تھیں۔اداکار نے بتایا کہ وہ شادی کی سالگرہ پر دیپیکا پڈوکون کو سرپرائز کرنے کے لیے آفس پہنچے ہیں۔اس موقع پر انہوں نے ایک گلدستہ اور چاکلیٹ سے بھرا باکس بطور تحفے کے دیپیکا کو پیش کیا۔اداکار نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ بیوی خوش رکھنے کیلئے ضروری نہیں کہ اسے ڈائمنڈ دیے جائیں بلکہ چاکلیٹ اور پھول سے بھی یہ کام ہوسکتا ہے۔واضح رہے کہ دونوں اداکاروں نے 2018ء میں شادی کی تھی اور دونوں اکثر سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…