ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

معروف ٹک ٹاکر سارہ الہٰی نے شادی کر لی

datetime 12  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی خوبرو اداکارہ و ماڈل اور ٹک ٹاک سٹار سارہ الہٰی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق معروف ٹک سٹار سارہ الہٰی پاکستان کی شوبز انڈسٹری کیساتھ بھی منسلک تھیں اور اور انہوں نے متعدد ڈراموں میں بھی

اپنی فنکاری کے جوہر دکھائے ہیں ۔ سارہ الہیٰ نے حال ہی میں شادی کی ہے جس کی خوبصورت تصاویر بھی انہوں نے شئیر کی ہیں ۔ سارہ الہیٰ ٹک ٹاک پر بہت زیادہ مقبول ہیں ۔دوسری جانب ٹک سٹار کی جانب سے گزشتہ کئی ماہ سے ویڈیوز نہ پوسٹ کرنے کے حوالے سے صارفین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی ، صارفین کا ملے جلے ردعمل میں کہنا تھا کہ اچانک ان کا ٹک ٹاک سے غائب ہونا باعث تشویش ہے کیونکہ انہوں اپنی آخر پوسٹ ٹک ٹاک پر گزشتہ چار ماہ قبل پوسٹ کی جس کے بعد انہوں نے تاحال اپنی کوئی ویڈیو اپنے چاہنے والوں کیساتھ شیئر نہیں کی۔ تاہم اس حوالے سے صارفین کو بتاتے چلیں کہ معروف ٹک ٹاک سٹار سارہ الہٰی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ہیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہیں ۔ سارہ الہیٰ کے ٹک ٹاک پر 3 ملین فالورز ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…