کورونا سے متاثر ملازم کو چھپا کر گاؤں بھگانے پر معروف ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر گرفتار

24  مارچ‬‮  2020

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ڈریس ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر طاہر سعید کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طاہر سعید نے اپنے ملازم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر حکومت سےچھپایا، اور ملازم کو وہاڑی بھیج دیاتھا جس پر پولیس نے طاہر سعید کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گھر سےگرفتار کیا۔پولیس طاہر سعید کے ملازم کو بھی وہاڑی سے ریسکیو کرکے

میواسپتال لاہور لائی۔ اس حوالے سے ڈریس ڈیزائنرماریہ بھی کا کہنا ہے کہ ‘میرے شوہر کو بغیر کسی ایف آئی آر اور درخواست کے گرفتار کیا گیا۔ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد قانون کے مطابق طاہر سعید کوضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔کورونا سے متاثرہ ملازم راستے اور اپنے گاؤں کرم پور میں درجنوں لوگوں سےملا، طاہر سعید کے مجرمانہ فعل کے بعد اب پورے گاؤں کو قرنطینہ میں رکھنا پڑے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…