بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

احسن خان اور انکی اہلیہ غریب بچوں کے حقوق کیلئے سرگرم ہو گئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)نامور اداکار احسن خان اور ان کی اہلیہ فاطمہ خان غریب بچوں کے حقوق کے لئے سر گرم ہو گئے ۔ احسن خان نے بتایا کہ اہلیہ کے ساتھ مل کر غریب بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لئے ہمیں برٹش قونصلیٹ کا تعاون بھی حاصل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اہلیہ کے ساتھ مل کر غریب اور مستحق بچوں کے حقو ق کے لئے

کام کریں گے اور اس کاباضابطہ آغاز کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ غریب گھرانوں کے گھمبیر مسائل کی وجہ سے ان کے بچے تعلیم حاصل نہیں کر سکتے اور چائلڈ لیبر کا شکار ہیں جس کے پاکستان کے مستقبل پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ ہمیں اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہے تاکہ وہ پڑھ لکھ کر قومی دھارے میں شامل ہو کر ملک کی خدمت کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…