شیر میانداد نے ماں کی شان میں کلام سنا کر پروگرام کے میزبانوں اور شرکاء کو رونے پر مجبور کر دیا

23  مئی‬‮  2019

لاہور( این این آئی)نامور قول شیر میانداد نے ماں کی شان میں کلام سنا کر پروگرام کے میزبانوں اور شرکاء کو رونے پر مجبور کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نامور قوال شیر میانداد نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انتہائی دل سوز آواز میں ماں کی شا ن میں کلام پیش کیا جسے سن کر پروگرام کی میزبان فضاء علی اور شریک میزبان نسیم وکی، حسن مراد اور گوشی خان سمیت شرکاء اپنے ضبط پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…