سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی خواجہ سرا ڈانسر مہک ملک نے نامور فنکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا، کتنا معاوضہ لے رہی ہیں؟ جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

26  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ سرا مہک ملک نے تھیٹر پر 8دن کی پرفارمنس کا معاوضہ 23لاکھ روپے لے کر نامی گرامی فنکارائوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خوبرو خواجہ سرا مہک ملک نے تھیٹر پر 8دن کی پرفارمنس کے عوض 23لاکھ روپے کا معاہدہ کیا ہے جس سے انہوں نے نامی گرامی فنکاراور فنکارائوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پاکستانی تھیٹر کے

نامور اداکار قوی خان، انور مقصود، معین اختر، عمر شریف، سہیل احمد، امان اللہ، مستانہ، ببوبرال، افتخار ٹھاکر اور بے شمار فنکاروں نے ملک اور بیرون ملک کامیابیوں کے جھنڈے گاڑےہیں اور اب پاکستانی تھیٹر جس میں ڈانسر بھی اپنا مقام حاصل کر رہے ہیں جن میں یدار، نرگس، خوشبو، حنا شاہین، ندا چوہدری اور دیگر شامل ہیں مگر اب تھیٹر پر سب سے زیادہ معاوضہ لینے کے لحاظ سے جنوبی پنجاب کے شہر کوٹ ادو سے تعلق رکھنے والے خواجہ سرا مہک ملک نے بڑی بڑی فنکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔مہک ملک کا پروڈیوسر وحید ڈوگر کے ساتھ عید کے موقع پر8 دن کی پرفارمنس کے لیے 23 لاکھ روپے کا معاوضہ طے ہوا ہے جو کہ کسی بھی فنکارہ کے اب تک کے معاوضے سے کہیں زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ مہک ملک سوشل میڈیا اور یوٹیوب پرسب نامور اداکار قوی خان، انور مقصود، معین اختر، عمر شریف، سہیل احمد، امان اللہ، مستانہ، ببوبرال، افتخار ٹھاکر اور بے شمار فنکاروں نے ملک اور بیرون ملک کامیابیوں کے جھنڈے گاڑےہیں اور اب پاکستانی تھیٹر جس میں ڈانسر بھی اپنا مقام حاصل کر رہے ہیں جن میں یدار، نرگس، خوشبو، حنا شاہین، ندا چوہدری اور دیگر شامل ہیں مگر اب تھیٹر پر سب سے زیادہ معاوضہ لینے کے لحاظ سے جنوبی پنجاب کے شہر کوٹ ادو سے تعلق رکھنے والے خواجہ سرا مہک ملک نے بڑی بڑی فنکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

مہک ملک کا پروڈیوسر وحید ڈوگر کے ساتھ عید کے موقع پر8 دن کی پرفارمنس کے لیے 23 لاکھ روپے کا معاوضہ طے ہوا ہے جو کہ کسی بھی فنکارہ کے اب تک کے معاوضے سے کہیں زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ مہک ملک سوشل میڈیا اور یوٹیوب پرسب سے مقبول ڈانسر ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ان کے فالوورز کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔سے مقبول ڈانسر ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ان کے فالوورز کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔

 

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…