جمعرات‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2024 

بجلی بچانے اور بلوں میں کمی لانے کے لیے انوکھا طریقہ کار سامنے آگیا

datetime 6  جولائی  2019

بجلی بچانے اور بلوں میں کمی لانے کے لیے انوکھا طریقہ کار سامنے آگیا

لاہور( آن لائن )پنجاب میں بجلی کی طلب اور صارفین کے بلوں میں کمی لانے کا انوکھا طریقہ سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپکو نے یو پی ایس کا استعمال ختم کرنے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ صارفین کو گھروں سمیت دیگر مقامات پر یو پی ایس کا استعمال… Continue 23reading بجلی بچانے اور بلوں میں کمی لانے کے لیے انوکھا طریقہ کار سامنے آگیا

آئی ایم ایف کی ارجنٹائن کیلئے 5.4ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری

datetime 6  جولائی  2019

آئی ایم ایف کی ارجنٹائن کیلئے 5.4ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری

واشنگٹن(آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے ارجنٹائن کیلئے قرض فراہمی کے میگا پروگرام کے تحت 5.4 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دیدی ہے، جون 2018 ء میں منظور کردہ اس 50 ارب ڈالر مالیت کے قرض پروگرام کا مقصد ملکی معیشت کو سہارا دینا ہے۔ادارے کے قائم مقام سربراہ ڈیوڈ لپٹن… Continue 23reading آئی ایم ایف کی ارجنٹائن کیلئے 5.4ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری

37ویں بین الاقوامی نمائش کی تیاریوں کیلئے فنڈز جلد ریلیز کئے جائیں ، کارپٹ ایسوسی ایشن

datetime 6  جولائی  2019

37ویں بین الاقوامی نمائش کی تیاریوں کیلئے فنڈز جلد ریلیز کئے جائیں ، کارپٹ ایسوسی ایشن

کراچی /لاہور(آن لائن )پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے رواں سال ستمبر میں لاہور میں منعقدہو نے والی کارپٹ کی 37ویں بین الاقوامی نمائش کے تیاریوں کیلئے فنڈز جلد ریلیز کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بغیر غیر ملکی خریداروں کو حتمی پیکج کی پیشکش نہیں… Continue 23reading 37ویں بین الاقوامی نمائش کی تیاریوں کیلئے فنڈز جلد ریلیز کئے جائیں ، کارپٹ ایسوسی ایشن

فرنٹیئر مائن اونرز ایسوسی ایشن کا خام مال پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

datetime 6  جولائی  2019

فرنٹیئر مائن اونرز ایسوسی ایشن کا خام مال پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ایبٹ آباد (آن لائن) فرنٹیئر مائن اونرز ایسوسی ایشن نے خام مال پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے فکس ٹیکس وصولی کا طریقہ کار وضع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اس حوالہ سے صوبائی صدر فرنٹیئر مائن اونرز ایسوسی ایشن شیر بندی خان مروت نے ہزارہ کے پانچوں اضلاع کے… Continue 23reading فرنٹیئر مائن اونرز ایسوسی ایشن کا خام مال پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کیلئے بجٹ میں لگائے گئے نئے ٹیکس واپس لئے جائیں، صدر اسلام آباد چیمبر

datetime 6  جولائی  2019

کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کیلئے بجٹ میں لگائے گئے نئے ٹیکس واپس لئے جائیں، صدر اسلام آباد چیمبر

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل، سینئر نائب صدر رافعت فرید اور نائب صدر افتخار انور سیٹھی نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اپنے پہلے سالانہ بجٹ میں برآمداتی شعبے کو دی گئی زیرو ٹیکس کی سہولت ختم کر کے تاجروں وصنعتکاروں پر کئی… Continue 23reading کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کیلئے بجٹ میں لگائے گئے نئے ٹیکس واپس لئے جائیں، صدر اسلام آباد چیمبر

روئی کے بھائو میں فی من300روپے کا اضافہ

datetime 6  جولائی  2019

روئی کے بھائو میں فی من300روپے کا اضافہ

کراچی(این این آئی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی نئی فصل کی روئی میں دلچسپی بڑھنے کے باعث روئی کے بھائومیں فی من200تا300روپے کا اضافہ ہوا، کاروباری حجم بھی بڑھ گیا پھٹی کی رسد اور روئی کی طلب میں اضافہ ہوا ہے کئی جنرز بھی روئی میں اورسولڈ(Over Sold)… Continue 23reading روئی کے بھائو میں فی من300روپے کا اضافہ

گزشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں 3.13 روپے کمی ریکارڈ

datetime 6  جولائی  2019

گزشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں 3.13 روپے کمی ریکارڈ

کراچی(آن لائن ) گزشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں 3.13 روپے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر 160.05 سے کم ہو کر 156.92 روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 3.13 روپے کمی واقع ہوئی۔ گزشتہ ہفتے ڈالر 160.05 سے کم ہو کر 156.92 روپے… Continue 23reading گزشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں 3.13 روپے کمی ریکارڈ

ایف آئی اے کا انسانی سمگلروں اور ٹریول ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

datetime 6  جولائی  2019

ایف آئی اے کا انسانی سمگلروں اور ٹریول ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

پشاور(آن لائن)ایف آئی اے نے انسانی سمگلروں اور ٹریول ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مفت عمرے کی آڑ میں زائرین کو منشیات دینے والے گروہ کے خلاف بھی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں اور گروہ کے خلاف صوابی اور بونیر میں آپریشن کرنے کا فیصلہ کیاہے جبکہ منی لانڈرنگ… Continue 23reading ایف آئی اے کا انسانی سمگلروں اور ٹریول ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں ڈوب گئے، صورتحال تشویشناک

datetime 5  جولائی  2019

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں ڈوب گئے، صورتحال تشویشناک

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی  اورکے ایس ای100انڈیکس34500،34400،34300اور34200کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید50ارب63کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت54.18فیصدکم جبکہ71.62فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں ڈوب گئے، صورتحال تشویشناک