کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی کی وجہ اصلاحات نہیں ،پاکستان تمام علاقائی ممالک کی نسبت ایسا کیا کررہاہے جس کی وجہ سے خسارہ کم ہوا؟حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی خو ش آئند مگر وقتی ہے۔خسارے میں کمی کی وجہ اصلاحات نہیں ہیں بلکہ پاکستان کی جانب سے تمام علاقائی ممالک سے زیادہ سود کی ادائیگی ہے جسکی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کار اپنا سرمایہ… Continue 23reading کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی کی وجہ اصلاحات نہیں ،پاکستان تمام علاقائی ممالک کی نسبت ایسا کیا کررہاہے جس کی وجہ سے خسارہ کم ہوا؟حیرت انگیز انکشاف