بار بار نوٹسز لینے کے باوجود مہنگائی کا سلسلہ نہ تھم سکا چکن کی قیمت میں3فیصد، مرچ 7.5فیصد اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 2.5فیصد اضافہ ہوگیا، حکومتی ادارے کا اعتراف

6  فروری‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی کوششوں کے باوجود کھانے پینے کی اشیا میں مہنگائی کا سلسلہ نہ تھم سکا چکن کی قیمت میں3فیصد، مرچ 7.5فیصد اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 2.5فیصد اضافہ ہوگیا۔پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے

جس کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.53فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی مجموعی شرح 7.82 فیصد تک پہنچ گئی ہے، ایک ہفتے کے دوران 31 اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ایک ہفتے کے دوران چکن کی فی کلو قیمت میں 5روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اعدادوشمار کے مطابق چکن فی کلو قیمت 213 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ایک ہفتے کے دوران کوکنگ آئل 6روپے اور لہسن 2روپے فی کلو مہنگا ہوگیا ہیرواں ہفتے دال ماش،دال مسور، مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا گزشتہ ہفتے ڈیزل 2.88 اور پٹرول 2.70 فی لیٹر مہنگا ہوا رواں ہفتے لائٹ ڈیزل 3روپے اور مٹی کا تیل3.54روپے مہنگا ہوا ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 37روپے تک مہنگا ہو گیا گزشتہ ہفتے کے دوران 7 اشیا کی قیمتوں میں کمی بھی ہوئی۔ٹماٹر 4.75روپے کلو اور فی کلو انڈے 1 روپے فی درجن سستے ہو گئیچینی 8پیسے کمی سے 90روے 22پیسے فی کلو کی اوسط پر پہنچ گئی آٹے کی 20کلو گرام کی بوری بھی 14پیسے سستی ہوگئی رواں ہفتے کے دوران چینی ،پیاز، آلو،کیلے اور آٹے کی قیمتوں میں کمی آئی ایک ہفتے کے دوران 13 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم

Javed Chaudhry Today's Column

زندگی کا کھویا ہوا سرا


Read Javed Chaudhry Today’s Column Zeropint ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…