کرونا وائرس، عوام کو کھانے کے لالے پڑ گئے ، راشن ختم ہونے لگا دوسری جانب حکومت نے ضرور ت کی اہم ترین چیز یکدم فی کلو 39روپے تک مہنگی کردی،جائیں تو جائیں کہاں ؟عوام کا سوال

19  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد (صباح نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک)یوٹیلیٹی اسٹور پر گھی اور تیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ گھی کی فی کلو قیمت میں 39روپے جبکہ تیل کی فی لیٹر قیمت میں 27روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور آئل کی قیمت میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق بھی فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔قیمتوں میں اضافے کے بعد برانڈڈ گھی فی کلو 200روپے سے

بڑھ کر239کا جب کہ تیل 214سے بڑھ کر 241 روپے لیٹر تک کا ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ ملک بھرمیں کرونا کی وجہ سے عوام نے راشن اکٹھا کرنا شروع کردیا لیکن موجودہ اقدام سے مشکلات میں اضافہ ہوگا، ہو نا تو یہ چاہئے تھا کہ حکومت اشیا خوردونوش کی قیمتیں کم کرتی لیکن الٹا اضافہ ان کی ترجیحات کی عکاسی کرتا ہے ، عوام نے حکومت سے ریلیف دینا کا مطالبہ کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…