ای بائیک خریدیں یا پھر اپنی موٹر سائیکل کے پٹرول انجن کو الیکٹرک کروائیں، پٹرول کی مہنگی قیمتوں سے پریشان عوام کیلئے زبردست خبر آگئی

9  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بجلی سے چلنے والی موٹر سائیکل بننا شروع ہو گئی ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی سے بننے والی موٹر سائیکل میں کوئی چین ، گراری سیٹ نہیں، گئیر ، کک ، گئیر لیور اور موبائل آئل بھی شامل نہیں ہیں ۔ اس بائیک کو ساہیوال میں روایتی پیٹرول بائیک کو الیکٹرک بائیک بنایا جارہا ہے ۔کمپنی کےسینئر عہدیدار عثمان شیخ کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں الیکٹرک بائیک تیار کرنے والی پہلی کمپنی ہیں جس نے اپنے ڈیزائن خودسے تیار کیا ہے ۔حتی کہ ہم نے کنٹرولر ، بیٹری سسٹم ، چارجر ،

موٹر اور بیٹری پیک تک خود ڈیزائن کیے ہیں۔ اس حوالے سے چئیرمین ایم ایس گروپ چوہدری زاہد نے کہا ہے کہ پٹرول سے چلنے والی موٹرسائیکل کا اگر ماہانہ خرچہ 4000 ہے اس موٹرسائیکل سے خرچہ کم ہوکر 500 روپے ماہانہ ہوجائے گا۔اس موٹرسائیکل کی ایک خوبی یہ ہے کہ اس موٹرسائیکل میں کوئی چین، گراری، کک، گئیرلیور نہیں ہے اور نہ ہی موبل آئل ڈلوانے کی ضرورت پیش آئے گی ۔ ان کا کہنا تھاکہ اسے گرین ٹیکنالوجی کہا جاتا ہے ۔اس میں ایک تو دھواں اور آلودگی نہیں ہے جبکہ یہ بائیک شور بھی نہیں کرتی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…