15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کو ہو گی

  اتوار‬‮ 17 مارچ‬‮ 2019  |  10:55
لاہور(این این آئی)15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ85ہزار کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں

موضوعات:

loading...