جنرل باجوہ کے قریبی رشتہ دار کے اثاثوں کی تفصیلات لیک کرنے والے ایف بی آر ملازمین کا سراغ مل گیا

23  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو طارق پاشا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے قریبی رشتہ دار کے اثاثوں کی تفصیلات لیک کرنے کے حوالے سے کرائی جانے والی تحقیقات کی رپورٹ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پیش کر دی ہے جس میں ایف بی آر کے دو ملازمین کو اس واقعے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق  وزیر خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ لاہور اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے دو ملازمین اس لیک کے ذمہ دار ہیں۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک افسر کا تعلق آئی آر ایس سے ہے جس نے آرمی چیف کے رشتہ داروں کے اثاثہ جات کی تفصیلات کو لاگ ان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…