ہری پور کے ضمنی الیکشن میں بائیومیٹرک سسٹم ناکام

24  اگست‬‮  2015

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور کے ضمنی انتخابات میں بائیو میٹرک سسٹم کا استعمال سے متعلق جاری رپورٹ کے مطابق 30 پولنگ اسٹیشنز پر 60 بائیو میٹرک مشینیں استعمال کی گئیں 37 ہزار 924 میں سے 15 ہزار 723 افراد نے بائیو میٹرک سسٹم کے زریعے ووٹ کا استعمال کیا ۔ بائیو میٹرک سسٹم 54 فیصد ووٹرزکے انگوٹھوں کے نشان پڑھنے میں ناکام رہا اور بائیو میٹرک سسٹم صرف 46 فیصد ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشان پڑھ سکا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق نہ ہونے کی بڑی وجہ نادرا کے سسٹم میں ریکارڈ کا موجود نہ ہونا ہے کئی شناختی کارڈ نادرا کے سسٹم میں بلاک ہو چکے تھے اور کئی ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات مدہم تھے۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات میں بھی بائیو میٹرک کا آزمائشی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…