شاہد آفریدی کشمیر پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

8  جولائی  2022

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا۔کشمیر پریمیئر لیگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سابق کپتان شاہد آفریدی کو دوسرے سیزن کے لیے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیے جانے کی تصدیق کی گئی۔کے پی ایل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا شاہد آفریدی کے بطور برانڈ ایمبیسیڈر تقرری کی تقریب جیو سوپر پر براہ نشر کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…