مولانا طارق جمیل کا موتیا کا آپریشن کالا چشمہ پہنے لیکچر دینے کی تصاویر وائرل

6  اپریل‬‮  2022

لاہور (آئی این پی)پاکستان کے معروف اسکالر مولانا طارق جمیل کی آنکھ کا آپریشن ہوا ہے۔انسٹاگرام پر مولانا طارق جمیل نے کالا چشمہ پہنے لیکچر دیتے تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے چاہنے والوں کو آنکھ کے آپریشن کی اطلاع دی۔

تصاویر میں مولانا طارق جمیل کو کالا چشمہ پہنے لیکچر دیتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ سامعین بھی ان کا لیکچر سنتے دیکھے جا سکتے ہیں۔شیئر کی گئی تصاویر کے ساتھ مولانا طارق جمیل نے پوسٹ بھی کی، جس میں درج تھا کہ دائیں آنکھ میں موتیا کے باعث آپریشن ہوا ہے جس کے باعث مجھے کالا چشمہ لگانا پڑا۔طارق جمیل نے چشمہ کے ساتھ لیکچر دینے کی وضاحت دیتے ہوئے لکھا کہ رمضان میں جاری سیریز ’ پیغام قرآن ‘ نے مجھے آرام کرنے نہیں دیا لہٰذا میں دنیا بھر کے طلباء اور عوام کے لیے لیکچر دینے آیا ہوں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…