2020 کے دوران36ٹیموں کے مابین کتنے ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گئے؟کون سی ٹیم نے سب سے زیادہ میچ جیتے؟ جانئے

1  جنوری‬‮  2021

لاہور(این این آئی) 2020 کے دوران36ٹیموں کے مابین 95ٹی20میچ کھیلے گئے جن میں سے87میچ فیصلہ کن، 3میچ برابراور5میچ غیرفیصلہ کن رہے،سب سے زیادہ 12ٹی 20میچ انگلینڈنے کھیلے جن میں سے8میچ جیتے،3میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا،انگلینڈکی کامیابی کاتناسب72.72فیصدہے،دوسرے نمبرپربھارت نے11ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جن میں سے7میچ

جیتے، ایک میچ ہارا ، 2میچ برابراورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا۔ بھارت کی کامیابی کاتناسب80فیصدہے۔تیسرے نمبرپرنیوزی لینڈ نے11ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جن میں سے4میچ جیتے،4میچ ہارے، 2میچ برابراورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا۔ نیوزی لینڈکی کامیابی کاتناسب50فیصدہے۔ چوتھے نمبرپرپاکستان نے11ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جن میں سے7میچ جیتے، 3میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا۔ پاکستان کی کامیابی کاتناسب70فیصدہے۔ پانچویں نمبرپرآسٹریلیانے9ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جن میں سے4میچ جیتے، 5میچ ہارے ۔آسٹریلیا کی کامیابی کاتناسب44.44فیصدہے۔ ہانگ کانگ نے9ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جن میں سے3میچ جیتے، 6میچ ہارے۔ہانگ کانگ کی کامیابی کاتناسب33.33فیصدہے۔ چھٹے نمبرپرملائیشیا نے9ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جن میں سے7میچ جیتے، 2میچ ہارے۔ملائیشیا کی کامیابی کاتناسب77.77فیصدہے۔ ساتویں نمبرپرجنوبی افریقہ نے9ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جن میں سے2میچ جیتے، 7میچ ہارے۔جنوبی افریقہ کی کامیابی کاتناسب22.22فیصدہے۔ آٹھویں نمبرپرویسٹ انڈیزنے8ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جن میں سے3میچ جیتے، 3میچ ہارے اور2میچ غیرفیصلہ کن رہے۔ویسٹ انڈیز کی کامیابی کاتناسب50فیصدہے۔نویں نمبرپربلغاریہ نے7ٹی20میچ کھیلے جن میں سے ایک میچ جیتا،5میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا بلغاریہ کی کامیابی کاتناسب16.66فیصدہے۔ دسویں نمبرپرقطرنے7ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جن میں سے4میچ جیتے، 3میچ ہارے۔قطرکی کامیابی کاتناسب57.14فیصدہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…