وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج کابینہ کااجلاس  ، 7 نکاتی ایجنڈا جاری

22  جون‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس (آج) منگل کو ہوگا اس حوالے سے  سات نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس (آج) منگل کو ہوگا ایجنڈا کے مطابق اجلاس میں

لداخ تنازع پر چین اور بھارت کشیدگی اور کورونا سمیت مختلف امور زیر غور آئیں گے ،کابینہ کی توانائی کمیٹی کے 4 جون کے فیصلوں ‘اقتصادی رابطہ کمیٹی کے17 جون کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی ‘کابینہ چمبہ ہائوس لاہور اورقصر ناز کراچی کو لیز پر دینے کی منظوری دیگی‘معاشی ،سیاسی اور قومی سلامتی کے امور پر بات ہوگی۔ذرائع کے مطابق متروکہ وقف املاک پاکستان کے چیئرمین ادارے کی کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے،اجلاس میں پاکستان میں سیٹلائٹ سروس کی پالیسی کی تیاری کے معاملے پرغورہو گا،اجلاس میں معاشی ،سیاسی اور قومی سلامتی کے امور پر بات ہوگی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…