مزارات،جمزاور بیوٹی پارلرزدوبارہ بند کرنے کا حکم شاپنگ مالز اورپیٹرول پمپس بارے بھی اہم احکامات جاری

5  جون‬‮  2020

اسلام آباد (آن لا ئن) وفاقی دارلحکومت اسلا م آبادمیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کا روبار کیلئے نئے ایس او پیز جا ری کردیئے گئے ہیں۔ جاری نو ٹیفکیشن کے مطابق مزارات،جمزاور بیوٹی پارلرزدوبارہ بند کرنے کا حکم دید یا گیا ہے جبکہ شاپنگ مالز اور فیکٹریز بھی صبح 9سے شام 6 بجے تک

کھولنے کا حکم د یا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفاقت کا کہناہے کہ اسلا م آباد میں ایس او پیز کے حوالے سے 3کیٹگریز بنا ئی گئی ہیں جس میں کیٹگری ون تو وہ ہے جو پہلے سے بند ہے جس میں ہجو م والی جگہ تمام سکو ل،دینی مدارس، شادی ہا ل،تھیم پارک، سینما گھر،تھیٹرز وغیرہ بند ہو نگے دوسری کیٹگری وہ ہے جس میں تما م کا روبار ہفتے میں 5روز کھلے رہیں گے مگر یہ صبح 9سے شام 6بجے تک کھلیں گے۔ تیسری کیٹگری وہ ہے جو ہفتے میں 24گھنٹے کھلے رہیں گے اس میں پٹرول پمپ میڈیکل سٹور، پنکچر شاپس شامل ہیں۔ گروسری شاپس اور کریانہ شاپس ہفتے میں 7دن کھلی رہیں گی مگر انکا وقت صبح 9سے شام 6بجے تک ہوگا۔ انہو ں نے مزید کہا کہ شاپنگ مالز کوکورونا سے بچاو کے ایس او پی پر عمل کرنا ہوگا۔ جبکہ انٹر سٹی اور انٹرڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ بھی چوبیس گھنٹے چل سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…