دنیا کرونا سے لڑ رہی ہے ،بھارت کشمیری بچوں پر اپنا ظلم ڈھا رہا ہے ،افسوسناک صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا 

4  جون‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی براے قومی سلامتی معید یوسف نے کہاہے کہ دنیا کرونا سے لڑ رہی ہے ،بھارت کشمیری بچوں پر اپنا ظلم ڈھا رہا ہے۔ جمعرات کو تنازعات میں جارحیت کے شکار معصوم بچوں کے عالمی دن پر ڈاکٹر معید یوسف نے اپنے بیان میں کہاکہ دنیا کرونا سے لڑ رہی ہے

جبکہ بھارت کشمیری بچوں پر اپنا ظلم ڈھا رہا ہے۔معید یوسف  نے کہاکہ تنازعات میں جارحیت کے شکار معصوم بچوں کا عالمی دن ہے۔،آج ہمیں نہیں بھولنا چاہیے کہ کشمیری بچے بھارت کے ظلم کا شکار ہیں۔ ڈاکٹر معید یوسف  نے کہاکہ سات اور آٹھ سال کے کم عمر کشمیری بچوں کو بھارت نے گرفتار کیا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…