اداکارہ آمنہ ملک کا 23 سالہ کزن کورونا سے انتقال کرگیا

30  مئی‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی اداکارہ آمنہ ملک کا 23 سالہ کزن کورونا کی وجہ سے انتقال کرگیا۔آمنہ ملک نے اپنے بیان میں کہا کہ میرا کزن کئی دن وینٹی لیٹر پر رہا لیکن جانبر نہ ہوسکا اور وہ خالق حقیقی سے جاملا۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ جو ہمارے ساتھ ہوا ہے کسی اور کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے  لہٰذا اپنے گھروں میں رہیں، احتیاط کریں اور محفوظ رہیں۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…