’’18مئی کو پوری دنیا سے کرونا ختم ہو جائے گا ‘‘مہلک وباءکا خاتمہ کیسے ہو گا ؟ احادیث کی روشی میں اب تک کی بڑی خوشخبری سنا دی گئی

8  مئی‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری نے کہا ہے کہ احادیث اور سائنس سےثابت ہورہا ہے کہ کورونا وائرس 18 مئی کو ختم ہو جائے گا۔ ایک ویڈیو پیغام میں جاوید چوہدری نے کہا کہ حضرت محمد ؐ کی تین احادیث زیر بحث ہیں۔ ان احادیث کو کورونا وائرس کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔ ماہرین فلکیات کا خیال ہے کہ نبی کریم ؐ نے 1400 سال پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ایک بیماری آئے گی جو موسم بہار لے

آخر میں اور جب زمین میں بیج بونے کا وقت آئے گا تو ختم ہو جائے گی۔ جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ ماہر فلکیات کے دیئے گئے حوالے کو درست مان لیا جائے تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ کورونا وائرس کا زور 18 مئی کو ٹوٹ جائے گا۔ جون کے مہینے میں اس کا کوئی حل بھی نکل آئے گا۔  کورونا وائرس جون کے بعد آہستہ آہستہ دن بدن ختم ہو جائےگا۔ جاوید چوہدری کی جانب سے احادیث بھی سنائی گئی۔(مفہوم ) حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حضور ؐ نے فرمایا جب صبح کے وقت ثریا ستارہ طلوع ہوتا ہے اس وقت جو قوم جس بھی بیماری میں مبتلا ہوتی ہے اس کی شدت میں کمی آجاتی ہے یا سرے سے ختم ہو جاتی ہے۔ جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ ستارے بہار کے آخر میں نظر آتے ہیں ۔ ان احادیث پر علماء کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی بیماری مئی اور جون میں ختم ہو نا شروع ہوئیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…