کورونا وائرس سے مکمل چھٹکارے میں کتنا وقت درکار ہے؟ بل گیٹس نے انتہائی تشویشناک بات کہہ دی

13  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کا ہر شخص اس انتظار میں ہے کہ اس مہلک وباء سے کب چھٹکارا ملے گا ۔ اس حوالے سے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں کافی تبدیلیاں رونما ہو ئی ہے ، انہیں اپنے معمول پر آنے میں کم سے کم 18ماہ سے زائد کا وقت

لگ سکتا ہے یا پھر اس سے کم بھی وقت لگ سکتا ہے ، تاہم جس طرح کا ردعمل وباء کے مقابلے میں دیکھنے کو ملا اس کی وجہ سے ہم اس کیفیت سے کافی عرصے تک لڑتے رہیں گےاور اس عمل سے ہم تب باہر نکلیں جب ہمارے ہاتھ میں کرونا وائرس کی ویکسین آجائے گی ۔ جسے بنانے کیلئے 18ماہ کا عرصہ درکار ہے ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…