جو سمجھتے ہیں کہ رونا کے اثرات سے محفوظ ہیں وہ برطانوی وزیراعظم سے عبرت پکڑیں ، عوام کو انتباہ جاری

7  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ جو سمجھتے ہیں کہ وہ کرونا کے اثرات سے محفوظ ہیں وہ برطانوی وزیراعظم سے عبرت پکڑیں ۔ منگل کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر اسد

عمر نے کہاکہ اس ملک کا وزیراعظم آئی سی یو میں ہے جہاں صحت کابہترین نظام ہے ،یقین کریں آپ اس وزیراعظم سے زیادہ طاقتور نہیں ہیں۔ انہوںنے کہاکہ لاپرواہی اور اس کے اثرات سنگینی کی طرف جاسکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…