ایران کا ڈونلڈٹرمپ کے سر پر 80ملین ڈالرز کے انعام کا اعلان، وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی بھی دیدی

6  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سر پر 80ملین ڈالرز کے انعام کا اعلان ، ساتھ ہی وائٹ ہائوس پر حملے کی دھمکی بھی دیدی،برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے کے منتظم کی جانب سے تمام ایرانی باشندوں سے اپیل کی گئی کہ وہ کم از کم ایک ڈالر عطیہ دیں تاکہ ٹرمپ کا قتل کرنے والے کیلئے 80 ملین ڈالرز کی رقم

جمع کی جا سکے۔ آرگنائزر کی جانب سے مشہد میں منعقدہ جلوس کے دوران یہ اپیل کی گئی۔دوسری جانب ایران کے رکن اسمبلی ابو الفضل ابو ترابی نے دھمکی دی کہ جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی سرزمین پر حملہ کیا جائے گا۔ایرانی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہم وائٹ ہائوس پر بھی حملہ کر سکتے ہیں، ہمارے پاس طاقت ہے اورمناسب وقت پر جواب بھی دیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…