چیئرمین نیب کی ایک اورمبینہ آڈیو ریلیز ،جانتے ہیں طیبہ گل سے کیا باتیں کرتے رہے؟

19  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئر نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی طیبہ گل کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی مبینہ طور پر نئی آڈیو کال لیک ہو گئی ۔ اس حوالے سے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں صحافی اعزاز سید نے آڈیو کال کی ریکارڈنگ شیئر کی اور کہا کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی طیبہ گل سے

فون پرنئی گفتگو لیک ہو گئی۔آڈیو ریکارڈنگ میں مبینہ طور پر چیئرمین نیب نے خاتون سے کہا کہ طیبہ میں نیب کے دفتر میں تو مل نہیں سکتا ، یہاں پر خواتین کے حوالے سے کافی سختی کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں جب بھی مشی آیا میں آپ کو بتا دوں گا۔ جس پر خاتون نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…