قوم سے کیا ایک اور وعدہ پورا پاکستان سے لوٹے 530ملین قومی خزانے میں واپس جانتے ہیںعمران خان نے اتنی بڑی رقم کس سے نکلوائی؟‎

18  جون‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ایک نیا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ سزا اور جزا تو اپنی جگہ ہے لیکن کہا جا رہا ہے کہ لوٹی ہوئی دولت واپس لائی جائے۔ اس سلسلے میں یہ معاملہ شروع ہو رہا ہے ، ہم دیکھیں گے کہ آئندہ ایک سے ڈیڑھ ماہ میں لوٹی ہوئی دولت واپس لاؤ کا سلسلہ حقیقتاً شروع ہو

جائے گا۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد وعدہ کیا تھا کہ وہ ملک و قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لائیں گے جس کے لیے اقدامات بھی کیے گئے۔ مارچ 2019ء میں موصول ہونے والی خبر کے مطابق حکومت کے ریکوری یونٹ نے بیرون ملک سے 530 ملین روپے کی رقم ریکور کرنے میں کامیابی حاصل کر لی۔جبکہ مزید ریکوریاں بھی کی جارہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…