نوازشریف کے علاج پر آنے والے کروڑوں روپے کے اخراجات سرکاری خزانے سے ادا کئے گئے؟سوال پر مریم نواز کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

24  فروری‬‮  2019

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی ضمانت کے حوالے سے عدالتی فیصلے سے پوری امید ہے کہ اللہ خیرے کرے گا۔ جناح ہسپتال آمد کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز

نے عمران خان کی جانب نوازشریف کے علاج پر آنے والے کروڑوں روپے کے اخراجات سرکاری خزانے سے ادا ہونے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ کیا موجودہ حکمرانوں نے کبھی سچ بولا ہے ،عمران خان نے کبھی سچ نہیں بولا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…