اعظم سواتی کامہاجر خاندان سے تنازع اورآئی جی کو ہٹانے ک معاملہ،سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ جے آئی ٹی نے رپورٹ مکمل کرلی،حیرت انگیزانکشافات

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی) اعظم سواتی کے معاملے پر قائم جے آئی ٹی نے رپورٹ مکمل کر لی ۔نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی نے تمام پہلوؤں پر تفتیش مکمل کرکے رپورٹ تیار کی اور سربمہر رپورٹ پر جے آئی ٹی کے تمام ممبران کے دستخط موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کو تفتیش کیلئے مزید وقت درکار نہیں۔

یاد رہے کہ اعظم سواتی کے صاحبزادے کی جانب سے ان کے فارم ہاؤس کے قریب رہائش پذیر غریب پرور خاندان کے خلاف اندراج مقدمہ کے بعد صورتحال خراب ہوئی۔وفاقی وزیر نے معاملے پر آئی جی اسلام آباد کو کئی مرتبہ فون کرنے کا اعتراف کیا ٗیہ جھگڑا ابھی درمیان میں ہی تھا کہ آئی جی اسلام آباد جان محمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جس پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے از خود نوٹس لیا تھا۔اعظم سواتی کے مس کنڈکٹ کے معاملے پر سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی تشکیل دی تھی جس نے وفاقی وزیر کے پڑوسیوں ساتھ تنازع میں بطور وزیر ان کے مس کنڈکٹ کا تعین کرنا تھا، عدالت نے جے آئی ٹی کو 14 دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا جبکہ اعظم سواتی اور ان کے بچوں کے اثاثے اور ٹیکس معاملات دیکھنے کی ہدایت بھی کی گئی تھی۔ جے آئی ٹی نے اعظم سواتی کے علاوہ وزیر مملکت داخلہ کو بھی شامل تفتیش کیا تھا۔ اعظم سواتی کے معاملے پر قائم جے آئی ٹی نے رپورٹ مکمل کر لی ۔نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی نے تمام پہلوؤں پر تفتیش مکمل کرکے رپورٹ تیار کی اور سربمہر رپورٹ پر جے آئی ٹی کے تمام ممبران کے دستخط موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کو تفتیش کیلئے مزید وقت درکار نہیں۔یاد رہے کہ اعظم سواتی کے صاحبزادے کی جانب سے ان کے فارم ہاؤس کے قریب رہائش پذیر غریب پرور خاندان کے خلاف اندراج مقدمہ کے بعد صورتحال خراب ہوئی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…