اب آئیگی لوٹی گئی ملکی دولت واپس ۔۔شریف خاندان کے بعد پانامہ لیکس میں شامل افراد کیخلاف بھی کارروائی شروع، پہلے ہی مرحلے میں کتنے ارب روپے واپس مل گئے ، بڑی خبر آگئی

10  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ لیکس میں شامل شریف خاندان کے علاوہ دیگر پاکستانیوں کے خلاف بھی کارروائی شروع، ابتک 6ارب 20کروڑ روپے کی وصولیاں کی گئیں، وزیر خزانہ اسد عمر کا قومی اسمبلی میں تحریری بیان ۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس سامنے آنے کے بعد شریف خاندان کے خلاف سپریم کورٹ کی ہدایت پر نیب عدالتوں میں ریفرنسز دائر کئے جا چکے ہیں

اور شریف خاندان کے افراد کیسز کا سامنا کر رہے ہیں تاہم پانامہ لیکس میں 444پاکستانیوں کے نام سامنے آئے تھے اور ان افراد کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی کے حوالے سے تاحال کوئی بات سامنے نہیں آسکی تھی تاہم اب وزیر خزانہ اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ پاناما لیکس میں شامل پاکستانیوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے، اب تک 6 ارب 20 کروڑ روپے کی وصولیاں کی گئی ہیں۔ قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ ناما لیکس میں 444 پاکستانیوں کے نام شامل ہیں، 294 افراد کو نوٹس جاری کئے گئے، 150 افراد کا سراغ نہیں لگایا جا سکا۔تحریری جواب میں مزید کہا گہا کہ پانامہ لیکس میں شامل 12 افراد وفات پا چکے، 4 پاکستانی شہری نہیں رہے، 10 ارب 90 کروڑ روپے کی کرپشن کے 15 کیس حتمی مرحلے میں ہیں، اب تک 6 ارب 20 کروڑ روپے کی وصولیاں کی گئی ہیں، قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ ناما لیکس میں 444 پاکستانیوں کے نام شامل ہیں، 294 افراد کو نوٹس جاری کئے گئے، 150 افراد کا سراغ نہیں لگایا جا سکا۔تحریری جواب میں مزید کہا گہا کہ پانامہ لیکس میں شامل 12 افراد وفات پا چکے، 4 پاکستانی شہری نہیں رہے، 10 ارب 90 کروڑ روپے کی کرپشن کے 15 کیس حتمی مرحلے میں ہیں، اب تک 6 ارب 20 کروڑ روپے کی وصولیاں کی گئی ہیں،تحقیقات میں مدد کیلئے ایف بی آر نے او ای سی ڈی سے بھی مدد مانگی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…