خاور مانیکا اورڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا دوسری بارتنازعہ، اس سے قبل 5اگست کو خاتون اول کی بیٹی نے ایسا کون سا کام کیاتھا جس پر تلخی کی ابتداء ہوئی؟ حیرت انگیزانکشافات

27  اگست‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) آئی جی پنجاب نے خاور مانیکا کو ناکے پر روکنے کی سزا‘ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کو عہدے سے ہٹا دیا ۔تفصیلات کے مطابق 23اگست کی رات خاور مانیکا کے مسلح گارڈز کو ناکے پر روکنے پر بشری عمران کے سابق شوہر خاور مانیکا نے پولیس پر چڑھائی کر دی۔5 اگست کو بشری عمران کی بیٹی کے حوالے سے بھی ایک واقعہ پیش آیا۔خاتون اول کی بیٹی ننگے پاؤں دربار کی

طرف جا رہی تھیں۔ان کے گارڈز کی گاڑی کی وجہ سے ٹریفک جام ہوئی تو پولیس نے مداخلت کی۔ اعلی حکام کی مداخلت کے بعد معاملہ رفع دفع ہو گیاخاور مانیکا کے گارڈز کو روکنے کے واقعہ سے 5 اگست کی تلخی بھی لوٹ آئی۔ ڈی پی او رضوان گوندل کو معافی نہ مانگنے پر عہدے سے ہاتھ دھونا پڑے۔ رضوان گوندل کو فوری طور پر سی سی پی او آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا گیا

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…