زید حامد نے مولانا فضل الرحمان کا موبائل نمبر ٹوئیٹر پر شیئر کردیا، عوام سے ایسا کام کرنے کی اپیل کر دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

13  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر اور متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جشن آزادی نہ منانے کا اعلان کیا تھا جس کے چرچے اب تک جاری ہیں، اس حوالے سے زید حامد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر مولانا فضل الرحمان کا موبائل نمبر شیئر کیا ہے اور پاکستانیوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ

تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ وہ 14 اگست کو مولانا فضل الرحمان کو جشن آزادی مبارک کے پیغامات بھیجیں، وہ بہت افسردہ ہیں، ان کا موبائل نمبر 0300-8506684 ہے، زید حامد نے اپنے پیغام میں مزید لکھا کہ انہیں خوشی اور حب الوطنی پر مبنی 50 ملین پیغامات بھیجو تاکہ انہیں یہ احساس ہو کہ پاکستانی قوم ان کے بغیر بہت زیادہ خوش ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…