سعودی حکومت نے غیرملکی کا سر قلم کر کے اس کی لاش مکہ میں لٹکا دی، اس نے کیا انتہائی شرمناک کام کیا تھا؟ جان کر پوری دنیا اس سزا پر کانپ اٹھی

10  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر مکہ میں جنسی زیادتی کی کوشش ، ڈکیتی اور خاتون کو گولی مار کر زخمی کرنیوالے میانمار کے شہری کا جرم ثابت ہونے پر سر قلم کر کے لاش صلیب پر لٹکا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر مکہ میں میانمار کے شہری کا سر قلم کر کے اس کی لاش صلیب پر لٹکا دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار کے شہر ی عبدالکلام جماالدین نے مسلح ہو کر ایک گھر میں داخل ہو کر دوران ڈکیتی گھر کی مالک خاتون کیساتھ

جنسی زیادتی کی کوشش کی اور مزاحمت کرنے پر اسے گولی مار کر زخمی کر دیا۔ جبکہ اس کے بعد وہ ایک اور گھر میں داخل ہوا اور ڈکیتی کی واردات کی اور گھر میں موجود اسلحہ بھی ساتھ لے گیا۔ عبدالکلام جمال الدین کو گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسے سزائے موت سنائی گئی جس کے بعد اعلیٰ عدالتوں نے بھی اس کی سزا برقرار رکھی اور بالآخر سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی منظوری کے بعد اس کا سر قلم کر کے اس کی لاش مکہ المکرمہ میں صلیب پر لٹکا دی گئی ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…