چوہدری نثار کی اچانک پارلیمنٹ آمد ،کیوں آئے ،کیسے آئے کی افواہیں،سابق وزیرداخلہ کیا کرتے رہے؟ حیرت انگیز صورتحال

20  جولائی  2018

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پارلیمنٹ میں اچانک آمد کے موقع پر سکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔کیسے آئے ،کیوں آئے ، کی چہ مگوئیاں ،چوہدری نثار علی خان نے پارلیمنٹ مسجد کیساتھ ملحقہ مولانا فضل الرحمن کے حجرہ میں قیام کے بعد چند سینیٹرز سے ملاقات کے لئے چلے گئے ۔گزشتہ روز دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا

ہوئی جب چوہدری نثار علی خان اچانک پارلیمنٹ آئے اور مولانا فضل الرحمن کے حجرہ میں بیٹھ گئے ۔اس موقع پر سکیورٹی اہلکاروں نے پہلے سلام اور پھر کلام کے بہانے چوہدری نثار کو چیک کیا تو اس دوران صحافیوں نے بھی انہیں گھیر لیا ۔بعد ازاں معلوم ہوا کہ چوہدری نثار علی خان چند اہم ملاقاتوں کے سلسلے میں پارلیمنٹ میں آئے تھے اور بعد ازاں چلے گئے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…