نواز شریف اور مریم نواز سے سب ملاقات کرتے رہےمگر جیل انتظامیہ نے ملاقاتیوں کی فہرست میں نام ہونے کے باوجود کسے ملنے سے روک دیا ایسی خبر آگئی کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے

19  جولائی  2018

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف اورمریم نواز کی ان کے وکلا سے ملاقات منسوخ کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف اورمریم نواز کا جمعرات کو اڈیالہ جیل میں چھٹا روزتھا جب کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکو جیل کا مکین ہوئے 12 دن ہوگئے ہیں۔ جیل حکام کی جا نب سے اعلان کیا گیا تھاکہ جمعرات کو نوا شر یف سے ملا قات کی اجازت ہو گی ،جیل حکام کی جانب سے نواز شریف کے ملاقاتیوں کی فہرست مرتب کی گئی تھی

جس میں شریف خاندان کے 17 ارکان، آصف کرمانی ، جاوید ہاشمی، پرویزرشید اور ایاز صادق سمیت 23 لیگی رہنما اور(ن)لیگ کے 11 وکلا بھی شامل تھے تاہم جیل حکام نے نوازشریف اورمریم نوازسے ان کے وکلا کی ملاقات منسوخ کردی ہے۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کی ان کے وکلا سے ملاقات بعد میں کرائی جائے گی۔جیل حکام کا کہنا تھا کہ تینوں قیدیوں سے ملاقاتیں جیل مینول کے مطابق کرائی جارہی ہیں، ہرملاقات سے قبل میاں نوازشریف کی مرضی جانی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…