استعمال شدہ خام مال سے ہائی بلد پریشر کی ادویات بنائے جانے کا انکشاف ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ایکشن میں آگئی ،کتنی کمپنیوں کو ادویات واپس لینے کی ہدایت کردی؟

16  جولائی  2018

اسلام آباد(آن لائن)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے 9 فارماسوٹیکل کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہائی بلڈ پریشر کی ان ادویات کو واپس لیں جو انہوں نے تیار کی ہیں کیونکہ ان ادویات میں استعمال شدہ خام مال کینسر کا باعث بن سکتا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ہدایت نامہ یورپین میڈیکل ایجنسی سے الرٹ حاصل کرنے کے بعد جاری کیا گیا ہے ۔ جس میں یہ عندیہ دیا کہ خام مال ناقص اور گندے مواد پر مشتمل ہے ۔ایک عہدیدار نے اپنا نام صیغہ راز میں رکھنے کی شرط پر

بتایا ہے کہ اگرچہ ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے اور فارما سوٹیکل کمپنیوں نے ادویات واپس لینا شروع کر دی ہیں تاہم اس واقعہ نے ڈریپ کی کوتائیوں کو بھی نمایاں کیا ہے کیونکہ پاکستان کے اندر 90 ، 95 فیصد ادویات درآمد شدہ خام مال سے تیار کی جاتی ہیں تاہم خام مال کی کوالٹی چیک کرنے کے لئے کوئی میکزم نہیں ہے ۔ کمپنیاں صرف چند سو روپے ادا کر کے لائسنس حاصل کرتی ہیں ۔ہمیں برطانیہ کا شکرگزار ہونا چاہئے کیونکہ اس  کی وجہ سے ہمیں اس ایشو بارے پتہ چلا ہے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…