یمن میں بحالی امید آپریشن میں شامل سعودی فوجیوں کی سزائیں معاف، شاہی فرمان جاری

11  جولائی  2018

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان میں کہا ہے کہ یمن میں بحالی امید آپریشن میں شامل سعودی فوجیوں کی سزائیں معاف کر دی گئیں ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک نیا شاہی فرمان جاری کیا ہے جس میں یمن میں بحالی

امید آپریشن میں شامل فوجیوں سے ہونے والی پیشہ وارانہ عسکری اور مسلکی کوتاہیوں پر انہیں عام معافی دینے کا اعلان کیا ہے۔ شاہ سلمان نے شاہی فرمان میں کہا ہے کہ یمن میں باغیوں کے خلاف لڑنے والے افسروں اور جوانوں کی قربانیوں اور خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کی معمولی لغزشوں پر کوئی گرفت نہیں کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…