تحریک انصاف کے رہنما ء کی پارٹی امیدواروں کے حق میں انوکھی انتخابی مہم، گھوڑے پر سوار ہوکر شہر کاگشت عوام سے بلے کو ووٹ دینے کی اپیل،عوام کا دلچسپ ردعمل

14  جون‬‮  2018

جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آبادمیں تحریک انصاف کے رہنما ء کی پارٹی امیدواروں کے حق میں انوکھی انتخابی مہم گھوڑے پر سوار ہوکر شہر کاگشت عوام کو بلے سے ووٹ دینے کی اپیل تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما اور ضلع جیکب آباد کے انفارمیشن سیکریٹری راز خان پٹھان نے پی ٹی آئی کا ورک گھوڑاگاڑی پر جیکب آباد کے مختلف جگہوں پر پی ٹی آئی کے پمفلٹ لوگوں میں تقسیم کیے

اور اسپیکر پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس دفعہ ووٹ انشاء اللہ پی ٹی آئی اور بیٹ کا ہوگا کیونکہ جیکب آباد کے عوام آج بھی پینے کے میٹھے پانی، روڈ راستے تباہ ،بجلی نہ گیس ،تعلیم نہ صفائی ،صحت اور نہ ہی کوئی پارک کچھ بھی نہیں راز خان پٹھان نے پورے جیکب آباد میں گھوڑا گاڑی پر جا کر لوگوں کو کہا کہ اس دفعہ ووٹ بلے کا ہے اور انشاء اللہ پورے پاکستان میں سندھ جیکب آباد میں بھی پی ٹی آئی جیت کر جیکب آباد کو پیرس بنا دے گی اور جو جیکب آباد کے عوام کے حق ہے وہ اُن کو ملے گا راز خان پٹھان نے کہا کہ یہ الیکشن پی ٹی آئی کی جیت کا الیکشن ہوگا اور عمران خان ملک کے وزیراعظم ہونگے جیکب آباد کی عوام میں شعور آگیا ہے وہ اس دفعہ بلے کے نشان پرمہرلگائیں گی اور ہمارے امیدوار پورے ضلع جیکب آباد میں کلین سوئپ کرے گی راز خان پٹھان نے کہا کہ واحد پارٹی پی ٹی آئی ہے جس نے پورے پاکستان کی عوام میں شعور پیدا کیا کہ وہ اپنے اپنے حق کے لیے لڑیں کیونکہ تحریک انصاف غریبوں اور 21 کروڑ عوام کی پسندیدہ پارٹی ہے عمران خان نے ہمیشہ حق اور سچ کی سیاست کی ہے اور وہ 22 سال سے عوام کی حقوق کی جنگ لڑرہے ہے انشااللہ پی ٹی آئی کی حکومت میں کرپشن کا خاتمہ ہوگا ۔ پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما اور ضلع جیکب آباد کے انفارمیشن سیکریٹری راز خان پٹھان نے پی ٹی آئی کا ورک گھوڑاگاڑی پر جیکب آباد کے مختلف جگہوں پر پی ٹی آئی کے پمفلٹ لوگوں میں تقسیم کیے اور اسپیکر پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس دفعہ ووٹ انشاء اللہ پی ٹی آئی اور بیٹ کا ہوگا کیونکہ جیکب آباد کے عوام آج بھی پینے کے میٹھے پانی، روڈ راستے تباہ ،بجلی نہ گیس ،تعلیم نہ صفائی ،صحت اور نہ ہی کوئی پارک کچھ بھی نہیں

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…